Sale!
Chicken Tikka Pulao
Original price was: د.إ21.00.د.إ20.00Current price is: د.إ20.00.
Description
Ingredients – اجزاء
1 چکن(تکہ پیسز) 8عدد
2 چاول(دھوکر بھگودیں) 750گرام
3 چکن تکہ مصالحہ 4کھانے کے چمچے
4 لہسن‘ادرک پیسٹ 2کھانے کے چمچے
5 سرکہ 2کھانے کے چمچے
6 دہی 1کپ
7 پیاز(سلائس کاٹ لیں) 2عدد
8 ثابت گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچہ
9 زیرہ 1چائے کا چمچہ
10 سبزالائچی 6عدد
11 ہری مرچیں 4عدد
12 پودینہ(چوپ کیا ہوا) 1/2کپ
13 چکن پاؤڈر 1کھانے کا چمچہ
14 نمک حسب ذائقہ
15 تیل 1/2کپ
Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب
- 1پیالے میں چکن تکہ مصالحہ‘1کھانے کا چمچہ لہسن ادرک پیسٹ‘سرکہ اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے چکن کے پیسز پر اچھی طرح لگا کر 1گھنٹہ میرینیٹ کریں۔
- 2سوس پین میں تھوڑا تیل گرم کرکے چکن میرنیشن کے ساتھ ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائے۔
- 3دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں،ہلکا سنہری ہوجائے تو ثابت گرم مصالحہ‘زیرہ‘سبز الائچی‘لہسن ادرک پیسٹ‘ہری مرچیں‘پودینہ اور چکن پاؤڈر ڈال کر فرائی کریں اور 3گلاس پانی ڈال کر پکائیں۔
- 4اُبال آنے پر چاول شامل کرکے پکائیں۔چاول کا پانی خشک ہونے پرمکس کرکے چکن تکہ چاول پر رکھ دیں،10منٹ دم پر رکھ کر سرونگ پلیٹ میں نکال کر رائتے کے ساتھ سروکریں۔
Reviews
There are no reviews yet.